جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

جہاززمین پر۔کرائے آسمان پر،پی آئی اے نے ایک مرتبہ پھرمسافروں کوبڑاسرپرائزدے دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے عوام کولاجواب سروس فراہم کرنے کے بعد کرایہ بڑھادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے کراچی سے لاہورکےلئے یکطرفہ کرایابڑھاکر32ہزارروپے کردیا۔پی آئی اے کی طرف سے کرائے میں اس اضافہ پرمسافروں نے شدید احتجاج کیاہے ۔ کراچی سے لاہورکے لئے یکطرفہ کرایہ بڑھانے پرحکومت نے ابھی تک کوئی نوٹس نہیں لیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…