ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ُٓ’’اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں ‘‘ قرعہ اندازی کا اعلان ہو گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 16جنوری کوہوگی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے3جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
دوسری جانب تھرکول فیلڈ میں کوئلے سے چلنے والے 1320میگاواٹ کے دو بجلی گھرآئندہ سال پیداوار شروع کردیں گے ،دونوںمنصوبوں پر مجموعی طور پر 2 ارب 60کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔سرکاری ذرائع کے مطابق مذکورہ منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کئے جا رہے ہیں۔ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے تھر کے کوئلے کو نکالنے اور اسے استعمال میں لانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔تھر کے کوئلے کے استعمال سمیت ہوا اور سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے کا کام بھی جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…