باکو (این ا ین آئی)’’زبردست خوشخبری ‘‘اہم ملک نے پاکستانیوں کو بڑی آفر کراد ی ,آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال فروری میں پاکستان میں اپنے مشن کے ذریعے مختلف مصنوعات متعارف کروائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مشن میں کمپنیوں کو مقابلے کے ذریعے منتخب کیا جائے گا، جس کا انعقاد آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات اور آذربائیجان کی برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کی فاؤنڈیشن کی جانب سے کیا جائے گا۔کمپنیاں اپنے پھل، سبزیاں، منرل واٹر، فروٹ جوسز، چینی ،مٹھائیاں، کپاس، کیمیکل اور صنعتی مصنوعات پاکستان میں متعارف کروائے گا۔
ان کی حکومت اپنے اقتصادی صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے عالمی منڈی میں اپنے برانڈزپہنچانیاور وہاں ’’میڈ ان آذربائیجان‘‘ کے سلوگن کو متعارف کروانے کے لیے تگ و دو کررہی ہے۔اب تک وہ چین اور متحدہ عرب امارات میں اپنے برانڈ متعارف کرواچکے ہیں اور اب آئندہ سال کے لیے ان کا ہدف پاکستان سمیت جرمنی اور افغانستان ہیں۔
’’زبردست خوشخبری ‘‘ اہم ملک نے پاکستانیوں کو بڑی آفر کراد ی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کین کون میں چار دن
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ



















































