عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
سنگاپور (نیوز ڈیسک)عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ توانائی کی جانب سے دوحہ میں اضافی خام تیل کی پیداوار کے ضمن میں جاری اعداد وشمار کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی بنچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت… Continue 23reading عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا