اسلام آباد (آن لائن) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 3.60 روپے فی یونٹ سستی کرنے کے لئے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس میں نیپرا سے نومبر کے لئے بجلی سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے نومبر کے لئے بجلی 3.60 روپے سستی کرنے کی درخواست کی ہے نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی سستی کرنے کی درخواست فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔ نیپرا درخواست پر 27 دسمبر کو سماعت کے بعد بجلی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے گی ۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا ۔ #/s#(جاوید)
بجلی 3.60 روپے فی یونٹ سستی کرنے کے لئے درخواست نیپرا میں جمع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر، پنشن اصلاحات کیلئے بڑا حکومتی پلان تیار
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































