بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوزوکی نے ایک اور بڑی خبر سنادی،شاندارگاڑی فروخت کیلئے پیش

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)ہونڈا کمپنی کے بعد سوزوکی نے بھی پاکستانیوں کیلئے کونسا زبردست اور جدید ماڈل پیش کرنے کا اعلان کردیا ؟ گاڑیوں کے شوقین افرادتیار ہو جائیں ۔پاک سوزوکی کمپنی مارچ 2017ء4 میں سوزوکی کی سیلریو ماڈل متعارف کروائے گی۔ سوزوکی موٹر کمپنی کے گلوبل ہیڈ کنجی سیٹو نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کمپنی کا حصہ 50 فیصد ہے اور کمپنی کلٹس گاڑی کی بجائے نیا ماڈل آئندہ سال کے آغاز میں متعارف کروائے گی.
واضح رہے کہ اس سے قبل ہونڈا کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر ، انتظار کی گھڑیاں ختم ہو ئیں ، پاکستان میں ہونڈا یکارڈ کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہونڈا ایکارڈ کا 2016ماڈل متعارف کرا دیا گیاہے۔
نئی متعارف کرائی گئی کار ایکارڈ فیملی کی9th جنریشن ہے۔ جو دنیا بھر کی پریمئیر گاڑیوں میں ایک جدید ترین اور زبردست ماڈل ہے۔ اس گاڑی کی بْکنگ کے لیے ہونڈا کمپنی نے 17 دسمبر 2016ء سے اجازت دے دی ہے۔ جبکہ گاڑی کی قیمت 11.25 ملین روپے ہے۔ جس میں اس گاڑی کی دو سال کے لیے وارنٹی بھی شامل ہے۔ ایکارڈ کا یہ ماڈل پانچ رنگوں میں دستیاب ہو گا۔
واضح رہے کہ رواں سال ہونڈا کے یے ایک زبردست سال رہا۔ اپنی تمام بڑی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ کمپنی اپنی چالیسیوں سالگرہ بھی منا رہی ہے۔ ہونڈا ایکارڈ جسے 2005ء میں پاکستان میں متعارف کروایا گیا تھا ، اب کمپنی نے ہونڈا ایکارڈ کا جدید ترین ماڈل پاکستان میں بھی متعارف کروادیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…