عالمی بینک کا پاکستان کو100ملین ڈالر قرض دینے کا اعلان
دبئی (نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے سو ملین ڈالر کی رقم بطور قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔ رقم نوکری کے مواقع پیدا کرنے کے منصوبوں میں استعمال ہو گی۔عالمی بینک نے رقم بین الاقوامی بینک برائے تعمیر نو اور ترقی کے تحت دینے کااعلان کیا ہے۔ عالمی بینک نے کہا… Continue 23reading عالمی بینک کا پاکستان کو100ملین ڈالر قرض دینے کا اعلان