جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

’’وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ‘‘

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

کوئٹہ ( آن لائن ) پاکستان اور بلوچی بھائیوں کو ایک اور بڑی خوشخبر ی مل گئی ،بلوچستان سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا۔بلوچستان میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ جندران کے علاقے مری ایجنسی میں دریافت ہوا ہے۔بتا یا جا رہا ہے کہ گیس کا یہ ذخیرہ 1950میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں دریافت ہونے والے ذخیرے سے کئی گنا بڑا ہے۔جندران میں دریافت ہونے والا ذخیرہ سوئی میں دریافت ہونے والے ذخیروں سوئی ون ،پیرکوہ اور لوٹی فیلڈ سے بھی بڑا ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی اور وسطی پنجاب سمیت ملک بھر میں سوئی گیس انڈسٹریل ریولیوشن کا ذریعہ بنی۔گیس کا چوتھا ذخیرہ قبائلی علاقے بگٹی میں اوچ کے مقام پر پہاڑی علاقوں میں ہے جس کی گیس بجلی بنانے کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔اوچ پاور پلانٹ میں بننے والی بجلی واپڈا کو فروخت کی جاتی ہے اور کچھ بجلی صوبہ سندھ میں نیشنل گر ڈ کو بھی فروخت کی جاتی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…