خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی قبل ازوقت پیداوار شروع

15  جون‬‮  2023

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی قبل ازوقت پیداوار شروع

پشاور(این این آئی)مقامی سطح پر تیل اور گیس کی پیداوار کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آگئی،لکی مروت میں ولی بٹانی کنویں سے گیس اور تیل کی پیداوارقبل ازوقت شروع ہوگئی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی فیلڈ سے ماہانہ تین سو ایم ایم ایف سی ڈی گیس نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی،کنویں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی قبل ازوقت پیداوار شروع

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

9  اپریل‬‮  2023

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی)ملک میں تیل اور گیس کی یومیہ پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ہوا ہے۔پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس کے اعدادوشمارکے مطابق 31 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69098 بیرل ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 3.7فیصد زیادہ ہے، پیوستہ ہفتے میں… Continue 23reading ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری،  تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

19  دسمبر‬‮  2022

پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری،  تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(این این آئی)ضلع سانگھڑ میں کنویں سے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر ملے ہیں۔مہنگائی میں پسے پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔او جی ڈی سی کے مطابق سانگھڑ میں کنویں سے تیل و گیس کا ذخیرہ ملا ہے،… Continue 23reading پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری،  تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

20  ستمبر‬‮  2022

تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

کوہاٹ (این این آئی) کوہاٹ کے نزدیک ٹل بلاک میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔پی پی ایل کی جانب سے بتایا گیا کہ ٹل بلاک میں ایک اور تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے،نئے کنویں سے8.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور34بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا،نئی دریافت پی پی… Continue 23reading تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

22  جون‬‮  2022

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے دو صوبوں پنجاب اور سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل تیل وگیس کی تلاش و پیداوار کی کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے، کمپنی کے ماہرین نے صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کی دریافت… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

20  جولائی  2021

خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 18 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 945 بیرل خام تیل حاصل… Continue 23reading خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

1  دسمبر‬‮  2020

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (این این آئی)میر پور خاص سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے،میر پور خاص میں 360 بیرل یومیہ تیل دریافت ہوا ہے۔ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی(او جی ڈی سی ایل)کے مطابق میر پور خاص سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور0اعشاریہ 28 ایم ایم سی… Continue 23reading ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

کورونا وباءنے پاکستان کا بھاری نقصان کر دیا تیل اور گیس کے شعبے کا حیرت انگیز خسارہ سامنے آگیا 

9  مئی‬‮  2020

کورونا وباءنے پاکستان کا بھاری نقصان کر دیا تیل اور گیس کے شعبے کا حیرت انگیز خسارہ سامنے آگیا 

کراچی(این این آئی)پاکستان کو تیل اور گیس کے شعبے میں ماہ اپریل کے دوران بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔کورونا وبا کے باعث ملک بھر لاک ڈائون ہے جس سے طلب میں کمی ہوئی اور حکومت کو اپریل کے دوران 51 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر… Continue 23reading کورونا وباءنے پاکستان کا بھاری نقصان کر دیا تیل اور گیس کے شعبے کا حیرت انگیز خسارہ سامنے آگیا 

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، کس صوبے میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے ، بڑی کامیابی

23  اگست‬‮  2019

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، کس صوبے میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے ، بڑی کامیابی

پشاور(آن لائن)کوہاٹ میں ٹل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ قدرتی ذخائر سے مالا مال صوبے خیبرپختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جن سے یومیہ ایک ہزار 844 بیرل خام تیل… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، کس صوبے میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے ، بڑی کامیابی