ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)میر پور خاص سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے،میر پور خاص میں 360 بیرل یومیہ تیل دریافت ہوا ہے۔ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی(او جی ڈی سی ایل)کے مطابق میر پور خاص سندھ میں تیل اور

گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور0اعشاریہ 28 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت ہوئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ میر پور خاص باقہ بلاک ون میں 2550 میٹر گہرا کنواں کھودا گیا جس میں سے 360 بیرل یومیہ تیل نکالا جا سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…