جمعرات‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی قبل ازوقت پیداوار شروع

datetime 15  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)مقامی سطح پر تیل اور گیس کی پیداوار کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آگئی،لکی مروت میں ولی بٹانی کنویں سے گیس اور تیل کی پیداوارقبل ازوقت شروع ہوگئی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی فیلڈ سے ماہانہ تین سو ایم ایم ایف سی ڈی گیس نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی،کنویں سے ماہانہ تیس ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار بھی ہوگی،

آئندہ چوبیس گھنٹے میں گیس کی پیداوار کو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا جائے گا۔لکی مروت کے علاقے ولی بٹانی سے مزید دو کنووں کی تکمیل سے یومیہ گیس کی پیداوار پچاس ایم ایم ایف سی ڈی ہو جائے گی،ولی بٹانی ون اور ولی بٹانی ٹو سے گیس اور تیل کی پیداوار پر کام جاری ہے۔ماہرین کے مطابق ولی بٹانی فیلڈ میں تیل کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ تیس لاکھ بیرل ہے جبکہ گیس کا مجموعی ذخیرہ دوسوانیس ارب کیوبک فٹ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…