پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہین ائرلائن کاطیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی نجی کمپنی شاہین ائرلائن کاطیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہین ائرلائن کا مسافرطیارہ لاہورائرپورٹ پرٹیک آف کرنے لگاتوپائلٹ نے فنی خرابی کے باعث طیارےکودوبارہ رن وے پرلے آیا۔طیارے میں فنی خرابی اس کے کنڑولنگ سسٹم میں تھی۔

شاہین ائرلائن کے اس طیارے میں 325مسافرلاہورسے کراچی کےلئے سفرکررہےتھے کہ رن وے پرٹیک آف کرتے وقت ہی پائلٹ کوفنی خرابی کااندازہ ہوگیابعد میں طیارے کی فنی خرابی دورکردی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…