جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

قرضوں کی لوٹ سیل،حکومت نے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے اکتوبر2015 سے اکتوبر2016 کے درمیان 2001ارب روپے (20کھرب) قرض لیا ہے۔سٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق اکتوبر میں مقامی ذرائع سے1431، بیرونی ذرائع سے529 ارب قرض لیا گیا تھا۔

اکتوبر کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 19647ارب روپے ہوگیا تھا۔سٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق ایک سال کے دوران 123ارب کے پرائز بانڈ فروخت کیے گئے تھے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…