اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

دو جنوری کو بینک بند،اعلان ہوگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیاسال یکم جنوری کوشروع ہوگاجبکہ اس روزاتوارکی سرکاری تعطیل ہے جس کے باعث سٹیٹ بینک نے دوجنوری بروزپیر کو بینکوں کی تعطیل کااعلان کیاہے اوراس ضمن میں مراسلہ جاری کردیاگیاہے ۔

سٹیٹ بینک کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق تمام بینک اوردیگرمالیاتی اداروں کے دفاتربند رہیں گے جبکہ بینک ملازمین کوچھٹی نہیں ہوگی اوربینک ملازمین معمول کے مطابق حاضری دینگے جبکہ صارفین سے لین دین نہیں کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…