پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پی آئی اےکے باکمال لوگوں کانیاکارنامہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) باکمال لوگ لاجواب سروس،پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ ،ٹورنٹو سے لاہور آنے والے مسافر حارث منظور کا سامان ہی گم کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اپنی روایت برقرار رکھتیہوئیٹورنٹو سے لاہور آنے والے مسافر کا سامان گم کر دیا، جوہر ٹاون کے رہائشی حارث منظور نے بتایاکہ ہفتے کیروز ٹورنٹو سے پی آئی اے کی پرواز798 کے ذریعے لاہور پہنچا،

یہاں آکرمعلوم ہواکہ تیئس کے جی کے دوبیگز نہیں پہنچے جن میں کچھ ذاتی سامان اور فیملی کے لیے خریداگیاسامان تھاحارث منظور نے بتایا کہ چار روز گزر جانے کے باوجود پی آئی اے کی جانب سے کچھ نہیں بتایا جا رہا بلکہ اب شکایت نمبر بھی تبدیل کر دیا گیا لیکن سامان کاکچھ پتہ نہیں چل سکا، حارث منظور نے بتایا کہ سامان اپ لوڈ ہوا لیکن لاہور پہنچ کر سامان نہیں ملا جس کی ساری ذمہ داری پی آئی انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے ،حارث منظور نے پی آئی اے کے افسران بالا سے جلد مسئلہ حل کرنے کامطالبہ کیاہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…