ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پاک، چین اقتصادی راہدری منصوبے کی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک، چین اقتصادی راہدری منصوبے کی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چینی سفیر سن وی ڈونگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔

ا س موقع پر چینی سفیر سن وی ڈونگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے سلک روڈ بینک اور ایشین انفراسٹرکچر بینک بنا دئیے ہیں اور سی پیک منصوبے پر بھرپور انداز میں کام شروع ہو چکا ہے۔ انہوں  نے کہاکہ سی پیک کے 17 مختلف منصوبوں میں 10 ہزار مقامی افراد کو ملازمتیں ملی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…