ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے پائلٹ نےاے ٹی آرطیارہ اڑانے سے انکارکردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی موہنجوداڑوجانیوالی پرواز میں خرابی کے باعث پائلٹ نے اے ٹی آر طیارہ اڑانے سے انکار کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے موئن جو دڑو جانیوالی پرواز میں خرابی کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے پائلٹ اور انتظامیہ نے اے ٹی آر طیارہ اڑانے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پائلٹ پرواز لے کر جاتا تو انجن بند کرنا پڑا، طیارہ دوبارہ سٹارٹ کرنے کیلئے گراؤنڈ پر سہولت موجود نہیں ہے ۔اے پی یو گراؤنڈ پر بجلی اور ایئر کنڈینشن کیلئے پاور فراہم کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…