اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے انتظامیہ کاائرہوسٹسزاوردیگرعملے کووزن کم کرنے کاحکم

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے انتظامیہ نے ایئرہوسٹس اور دیگرعملے کوجسمانی صحت بہتربنانے اوروزن کم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے ڈائریکٹرکسٹمرزتبسم قادرنے بتایاکہ قومی ائرلائن کے کریوکوفزیکل فٹنس کےلئے چارماہ دیئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ زیادہ وزن ہونے اورفزیکل طورپرفٹ نہ ہونے کی وجہ سے ائرلائن کےعملے میں سستی اورکاہلی پیداہوجاتی ہے جس کے باعث یہ حکم جاری کیاگیاہے ۔تبسم قادرکاکہناتھاکہ اس حکم نامے پرعمل نہ کرنیوالوں کوپہلے شوکازجاری کئے جائیں گے اورپھربھی عمل درآمد نہ کیاگیاتوملازمت سے برطرف کردیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…