جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایل ای ڈی لائٹس کلیئرنس؛ 1.38کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایل ای ڈی لائٹس کلیئرنس؛ 1.38کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی نے ایل ای ڈی لائٹس کی کسٹم کلیئرنس پر ڈیوٹی و ٹیکسوں کی ترغیبات کا ناجائز فائدہ اٹھانے والی 5 مختلف درآمدکنندہ کمپنیوں کی نشاندہی کردی ہے جنہوں نے بے قاعدگیاں کرتے ہوئے قومی خزانے کو 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا… Continue 23reading ایل ای ڈی لائٹس کلیئرنس؛ 1.38کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب

بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں جولائی تاستمبر3.88 فیصداضافہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں جولائی تاستمبر3.88 فیصداضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تاستمبر) کے دوران آٹوموبائل اور کھاد سیکٹر کی بہترین کارکردگی کے باعث بڑی صنعتوں کی پیداوار سال بہ سال 3.88 فیصد بڑھ گئی جبکہ ستمبر 2015میں ایل ایس ایم گروتھ میں ستمبر 2014 کے مقابلے میں 2.23 فیصد کا اضافہ اور اگست 2015… Continue 23reading بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں جولائی تاستمبر3.88 فیصداضافہ

غیر ملکی سرمائے کے انخلاکے باعث حصص مارکیٹ مندی سے نکل نہ سکی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

غیر ملکی سرمائے کے انخلاکے باعث حصص مارکیٹ مندی سے نکل نہ سکی

کراچی(نیوز ڈیسک )پا شرح سود کے حوالے سے سرمایہ کاروں میں بے یقینی میں شدت، غیرملکیوں کی فروخت بڑھنے اور تیل کی عالمی مارکیٹ میں عدم استحکام کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو اتارچڑھاﺅ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی33900 پوائنٹس کی حد ایک بار پھر گرگئی۔مندی… Continue 23reading غیر ملکی سرمائے کے انخلاکے باعث حصص مارکیٹ مندی سے نکل نہ سکی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بڑ ھ گئی جس کے باعث پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں11ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 1085 ڈالر پر جا پہنچی ۔آل پاکستان سپرین کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پرآگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 38… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پرآگئی

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(نیوز ڈڈیسک)پاکستان کے موبائلآپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں کی… Continue 23reading دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کرنٹ اکاؤنٹ کواکتوبرمیں41.6لاکھ ڈالر کاخسارہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرنٹ اکاؤنٹ کواکتوبرمیں41.6لاکھ ڈالر کاخسارہ

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے جاری کھاتے (کرنٹ اکاو¿نٹ) کو اکتوبر میں 41 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر میں کرنٹ اکاو¿نٹ 30کروڑ ڈالر سرپلس رہنے کے بعد اکتوبر میں خسارے کا شکار رہا، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کرنٹ… Continue 23reading کرنٹ اکاؤنٹ کواکتوبرمیں41.6لاکھ ڈالر کاخسارہ

وزارت خزانہ پہلی سہ ماہی میں مالی خسارے پربمشکل قابو پا سکی ؛ آئی پی آر کا حقائق نامہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزارت خزانہ پہلی سہ ماہی میں مالی خسارے پربمشکل قابو پا سکی ؛ آئی پی آر کا حقائق نامہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے بجٹ 2015-16 کی پہلی سہ ماہی پر ایک حقائق نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق تسلسل سے جاری کچھ مسائل کی موجودگی کی وجہ سے اور وزارت خزانہ کی طرف سے مالی خسارے کو کنٹرول میں لانے کیلیے پہلی سہ ماہی کے نتائج… Continue 23reading وزارت خزانہ پہلی سہ ماہی میں مالی خسارے پربمشکل قابو پا سکی ؛ آئی پی آر کا حقائق نامہ

مویشیوں کی تجارت کیلیے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

مویشیوں کی تجارت کیلیے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایران اورافغان بارڈرز کے ذریعے جانوروں کی اسمگلنگ میں ملوث اسمگلرز کے خلاف سخت کارروائی اور جانوروں کی درآمد و برآمد کے لیے جامع پالیسی متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ”ایکسپریس“ کو دستیاب دستاویز کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف… Continue 23reading مویشیوں کی تجارت کیلیے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ