پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کا سب سے مہنگا شہر؟ حیرت انگیز رپورٹ جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)اکتوبر میں مہنگائی کے لحاظ سے پاکستان کا دارالخلافہ اسلام آبادسرفہرست رہا،اسلام آباد میں مہنگائی کی شرح 4.4فیصد رہی ۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر اسلام آباد میں رہنے والوں کے لئے سب سے زیادہ بھاری رہا کیونکہ مہنگائی کی دوڑ میں شہر اقتدار سب پر بازی لے گیا جہاں مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 اعشاریہ 4 فیصد رہی ۔

کوئٹہ نے دوسرے مہنگے ترین شرح ہونے کا تاج اپنے سر سجایا ۔ گذشتہ ماہ کوئٹہ میں مہنگائی کی شرح 3 اعشاریہ 3 فیصد رہی ، روشنیوں کا شہر اس مرتبہ تیسرے نمبر پر رہا جہاں مہنگائی کی شرح 3 فیصد رہی ۔ لاہور بھی مہنگائی کی اس دوڑ میں زیادہ پیچھے نہ رہا ، 2 اعشاریہ 4 فیصد مہنگائی میں اضافے کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا جبکہ پشاور کے رہنے والے مہنگائی کے اس وار سے سب سے کم متاثر ہوئے جہاں مہنگائی کی شرح 1 اعشاریہ 6 فیصد رہی ۔ اس طرح مجموعی طور پر اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 4 اعشاریہ 2 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…