پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا حیران و پریشان،پاکستان نے وہ مقام حاصل کرلیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 7  فروری‬‮  2016

دنیا حیران و پریشان،پاکستان نے وہ مقام حاصل کرلیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) برطانوی جریدے ”اکانومسٹ“ نے پاکستانی معاشی ترقی پرانتہائی حوصلہ افزا رپورٹ میں کہا ہے کہ فروغ پزیر اسٹاک مارکیٹ ، مستحکم کرنسی اور کم افراط زر تلاش کرنے والوں کو یہ اقتصادی ماحو ل پاکستان میں عموماً نظر نہیں آتا ، کاروباری مواقع کے ذرائع کی بجائے پاکستان کو عدم استحکام کے ایک… Continue 23reading دنیا حیران و پریشان،پاکستان نے وہ مقام حاصل کرلیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد اضافہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2015-16ءکی پہلی ششماہی کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ءمیں مالی سال کے پہلے چھ ماہ… Continue 23reading چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد اضافہ

پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ دیکھا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ دیکھا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ مالی سال 2016 ء 2015کے صرف پانچ ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 65 فیصد اضافے… Continue 23reading پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ دیکھا گیا

چین کی سال 2015ء کے دوران خام چینی کی درآمدات میں 39 فیصد اضافہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

چین کی سال 2015ء کے دوران خام چینی کی درآمدات میں 39 فیصد اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی گزشتہ سال کے دوران چینی کی درآمدات 48 لاکھ پچاس ہزار ٹن کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ چینی میڈیاکے مطابق سال 2015ء کے دوران چین کی خام چینی کی درآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا اور اس عرصہ کے دوران 4.85 ملین ٹن خام چینی درآمد کی گئی ٗ2013 ء… Continue 23reading چین کی سال 2015ء کے دوران خام چینی کی درآمدات میں 39 فیصد اضافہ

رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں

datetime 7  فروری‬‮  2016

رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران ادویات کی برآمدات سے 103 ملین ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئی… Continue 23reading رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں

تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر عادل العربی نے کہا ہے کہ ہم چاول امپورٹ کریں گے‘ پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہئے۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان 1957ءسے سفارتی تعلقات قائم ہیں پاکستان نے 1958ءمیں اپنا سفارت خانہ تیونس میں قائم کیا۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان مثالی… Continue 23reading تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

datetime 7  فروری‬‮  2016

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور( نیوز ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو منعقد ہو گی ۔ 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات تقسیم ہوں گے۔ 1500روپے مالیت کے قومی… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

datetime 6  فروری‬‮  2016

سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں نمایاں اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1150ڈالر سے تجاوز کر گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں500سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں30ڈالر کے ریکارڈ اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت1174ڈالر… Continue 23reading سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر

سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم

datetime 6  فروری‬‮  2016

سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر ٹرانسپورٹ سندھ ممتاز جاکھرانی نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات وفاق کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کروا دی۔ سیلز ٹیکس میں اضافے اور مال بردار گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے یکم مارچ تک ہڑتال ختم کردی۔سندھ حکومت کی یقین دہانی، گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال یکم مارچ تک مو¿خر کردی۔… Continue 23reading سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات، گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم