پاکستان پہلی بار سری لنکا کو پنکھے برآمد کرے گا
کراچی (نیوز ڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاکستان کی مقامی کمپنی جی ایف سی فین سری لنکا کو 50 ہزار ڈالر مالیت کے پنکھے ایکسپورٹ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما میں سری لنکن اب پاکستانی پنکھوں سے سکون حاصل کریں گے ، پاکستان پہلی بار سری لنکا کو پنکھے برآمد کر… Continue 23reading پاکستان پہلی بار سری لنکا کو پنکھے برآمد کرے گا