بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر 51 پیسے سستا ہوگیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر سستا اور روپیہ تگڑا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 51 ہیسے مزید سستا ہو کر 123 روپے 20 پیسے کا ہو گیا ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روزاوپن مارکیٹ میں

کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی کے بعد بینکوں کی زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 123 روپے 68 پیسے ریکارڈ ہوئی۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…