بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع چینی سرمایہ کاروں نے نہیں بلکہ کس ملک کے سرمایہ کاروں نے کمایا؟اسٹیٹ بینک کی رپورٹ ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں سب سے زیادہ رقم برطانیہ بھجوائی گئی، 12ماہ کے دوران برطانوی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر منافع کی مد میں باہر بھجوائے۔ دوسرے نمبر پر ہالینڈ کے سرمایہ کار رہے، انہوں نے مجموعی طور پر 30 کروڑ 25 لاکھ ڈالر منافع بیرون ملک بھجوایا، امریکی سرمایہ کاروں

کو 28 کروڑ 22 لاکھ ڈالر منافع ہوا۔ چینیوں کی طرف سے مالی سال کے دوران پاکستان سے 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر منافع باہر بھجوایا گیا، یو اے ای والوں نے 15 کروڑ 54 لاکھ ڈالر باہر بھجوائے، مالٹا سے سال کے دوران پاکستان میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی۔ تاہم رپورٹ کے مطابق مالٹا کے سرمایہ کاروں نے گزشتہ مالی سال پاکستان سے 12 کروڑ 98 لاکھ ڈالر منافع کی مد میں پاکستان سے باہر بھجوائے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…