اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی قیمتوں میں ایک ساتھ اتنا بڑا اضافہ کہ خریدار سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمتوں میں ایک ساتھ اتنا بڑا اضافہ کہ خریدار سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ سونے کی قیمت تیرہ سو ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں مختلف کرنسیوں کی قدر میں کمی نے سونے کے بھاو بڑھا دیے۔عالمی صرافہ بازار میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت تیرہ سو آٹھ اعشاریہ چار دو ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ امریکی سونے کے دسمبر کے سودے تیرہ سو چار اعشاریہ سات ڈالر فی اونس پر بند ہوئے۔شینگ ڈونگ گولڈ گروپ کا کہنا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابی مہم قیمتی دھاتوں کی قیمتوں پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ آئندہ سال جنوری تک سونے کے نرخ تیرہ سو پچاس ڈالر فی اونس تک پہنچنے کی پیش گوئی بھی کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…