جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی سستی کاروں نے دھوم مچا دی،ان میں کیابڑی خاصیت ہے کہ نسان اورٹیسلابھی دیکھتی رہ گئیں 

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں الیکٹرک کاروں کی خریدوفروخت پوری دنیا کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہو رہی ہے۔ان کاروں کی قیمتیں بھی انتہائی کم ہیں اوراس کی وجہ ان کاروں کی مقامی سطح پر تیاری اور حکومتی سبسڈی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین ماحول دوست کاروں کی تیاری کے حوالے نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔چین کی سستی الیکٹرک کاروں نے دنیا کی دیگر آٹومیکر کمپنیز ٹیسلا اور نسان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ چین مقامی کارساز کمپنیوں ویرن بیفٹ اور بائیک موٹرز کو بڑے پیمانے پر سستی الیکٹرک کاروں کی تیاری کیلئے اربوں ڈالرز سبسڈی دے رہاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ملک ریاض کی آخری خواہش


مجھے چند دن قبل دوبئی جانے کا اتفاق ہوا‘ ملک…

کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…