اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

زمین اپنے خزانے اگلنے لگی ۔۔۔عالمی ادارے کی رپورٹ نے پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت پر ریسرچ مارکیٹ کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق گیس ذخائر کی دریافت میں پاکستان پہلے نمبر پرہے۔ پاکستان، امریکہ اور ناروے گیس کی دریافت کرنے والے 3 بڑے ممالک ہیں۔ پاکستان میں 2016ء کے ابتدائی 6 ماہ میں گیس کے سب سے زیادہ ذخائر دریافت ہوئے۔

گزشتہ سال کے 6 ماہ کی دریافت میں آسٹریلیا دوسرے نمبر پر رہا۔ افریقہ دوسرے اور یورپ تیسرے نمبر پر رہا جبکہ گہرے پانی کے مقابلے میں زمین پر گیس کے زیادہ ذخائر ملے۔علاوہ ازیں براعظم ایشیا گیس دریافت میں سرفہرست رہا۔ گیس کے 30 سے زائد ذخائر 2016ء کی دوسری سہ ماہی میں دریافت ہوئے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…