اسٹیٹ بینک کا اوپن مارکیٹ میں سٹے بازی روکنے پر زور
کراچی(نیوز ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے گزشتہ روز کراچی میں فارن ایکس چینج کمپنیوں کے نمائندوں کے سا تھ جلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے دوران کرب مارکیٹ میں شرح مبادلہ سے متعلق مسائل، ایکس چینج کمپنیوں کی کارکردگی اور ان کی ایسوسی ایشن کے کردار پر بات چیت کی گئی۔گورنر اسٹیٹ بینک نے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا اوپن مارکیٹ میں سٹے بازی روکنے پر زور