ڈالر کی قیمتوں کا کھیل۔۔۔! 5’’بڑوں ‘‘نے اربوں روپے کما لئے،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آن لائن)5بنکوں کے کا رٹیلزنے انٹربنک میں ڈالر کے اتارچڑھاؤ سے اربوں روپے کما لئے،ماضی کی طرح اسٹیٹ بنک کی انکوائری رپورٹ میں بنکوں کو سزا کی بجائے معافی دئیے جانے کا امکان ہے۔آن لائن کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق انٹربنک میں ڈالر کے اتارچڑھاؤ کی اہم وجہ 5بڑے بنکوں کی جانب… Continue 23reading ڈالر کی قیمتوں کا کھیل۔۔۔! 5’’بڑوں ‘‘نے اربوں روپے کما لئے،حیرت انگیزانکشافات











































