گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی کا شیڈول جاری کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک) سوئی نادرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ شیڈول میں گیس کے گھریلو صارفین کے کھانا پکانے اوقات کو مخلوظ حاطر رکھا گیا ہے جس کے تحت گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کی سہولت فراہم کرنے… Continue 23reading گھریلو صارفین کو گیس کی سپلائی کا شیڈول جاری کردیا