پنجاب حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی،نئی نئی ٹیکسیاں شہر کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی آپ جب چاہیں ایک فون کال پر ٹیکسی منگوا سکتے ہیں۔ان ٹیکسیوں کا ابتدائی کرایہ تین کلومیٹر تک 120روپے ہو گا،اضافی سفر پر 35روپے فی کلو میٹر ادا کرنا ہونگے،پہلے مرحلے میں 100… Continue 23reading پنجاب حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی