ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پٹرول معمولی سستا کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پٹرول معمولی سستا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے یکم دسمبر سے قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیاہے ۔ وزارت پٹرولیم کو موصول ہونیوالی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی اور اضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔ اوگرا نے سفارش کی ہے کہ… Continue 23reading پٹرول معمولی سستا کرنے کا فیصلہ

کسٹمز افسران کو قانون کے تحت مطلوبہ اختیارات دینے کا مطالبہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

کسٹمز افسران کو قانون کے تحت مطلوبہ اختیارات دینے کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ٹیکس برائے جی ڈی پی تناسب اور ریونیو وصولی کا حجم بڑھانے کیلئے ماتحت کسٹمز افسران کو پاکستان کسٹم ایکٹ کے تحت مطلوبہ اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔ٹریڈ سیکٹر کا موقف ہے کہ پورٹ قاسم سمیت بیشتر کسٹمزکلکٹریٹ میں متعلقہ کلکٹرز کی جانب سے ماتحت افسران… Continue 23reading کسٹمز افسران کو قانون کے تحت مطلوبہ اختیارات دینے کا مطالبہ

ایل این جی سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟اہم عہدیدار کاناقابل یقین انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایل این جی سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟اہم عہدیدار کاناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد افضل نے بتایا کہ یہ تاثر ہے کہ حکومت قرض پرقرض لے رہی ہے‘ حکومت پر یہ قانونی پابندی ہے کہ 60 فیصد سے زائد جی ڈی پی پر قرضہ لیں گے تو اس ایوان سے اجازت لیں گے۔ ہماری حکومت آئی تو یہ اس سے زیادہ تھا ہم نے… Continue 23reading ایل این جی سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟اہم عہدیدار کاناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی اہم ترین کامیابی،24ارب ڈالر کا”مال“پکڑ لیاگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کی اہم ترین کامیابی،24ارب ڈالر کا”مال“پکڑ لیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی اہم ترین کامیابی،24ارب ڈالر کا”مال“پکڑ لیاگیا،قومی اسمبلی میں جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل نے نے بتایا کہ پاکستان میں سمگلنگ اور یہاں سے ہونے والی سمگلنگ کی روک تھام مشکل ہے۔ گزشتہ سال ہم نے 24 ارب ڈالر کی سمگل شدہ اشیاءپکڑیں۔ سمگلنگ میں… Continue 23reading پاکستان کی اہم ترین کامیابی،24ارب ڈالر کا”مال“پکڑ لیاگیا

سعودی عرب میں پی آئی اے کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی پاکستانی نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب میں پی آئی اے کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی پاکستانی نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عدالت نے پی آئی اے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ایئر لائن کو فی الفور 1.3ملین ریال کی ادائیگی کا حکم جاری کردیا جبکہ عدم ادائیگی کی صورت میں سعودی عرب میں عدالت نے اپنے حکم نامے میں یہ بھی کہا ہے کہ اگر فی الفور ادائیگی نا کی گئی تو سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب میں پی آئی اے کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی پاکستانی نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

پاکستان میں قیمتی گاڑیوں کی سمگلنگ ‘قومی خزانے کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ؟

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں قیمتی گاڑیوں کی سمگلنگ ‘قومی خزانے کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سمگلنگ کی روک تھام نہ کرنے کے باعث ہر سال 13 ارب ڈالر سے محروم ‘ کپڑے کی مد میں چھ ارب ڈالر کا نقصان ۔ ان خیالات کا اظہار ایک سینئر صحافی اور اینکرپرسن نے نجی ٹی وی چینل میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان میں قیمتی گاڑیوں کی سمگلنگ ‘قومی خزانے کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ؟

عوام کے لئے خوشخبری،پٹرول کی قیمتیں کم کردی گئیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

عوام کے لئے خوشخبری،پٹرول کی قیمتیں کم کردی گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز وزارت خزانہ کو ارسل کردی ہے ۔اوگرا کی جانب سے پیٹرول 1روپے 42پیسے سستا ،مٹی کا تیل 79پیسے سستا ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 36پیسے کی کمی ،ہائی اوکٹین کی قیمت میں 8پیسے فی لیٹراضافہ کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری،پٹرول کی قیمتیں کم کردی گئیں

سونے کی قیمت 6برس کی کم ترین سطح پر،بھارت میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

سونے کی قیمت 6برس کی کم ترین سطح پر،بھارت میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

لندن(نیوزڈیسک)سونے کی قیمت 6برس کی کم ترین سطح پر،بھارت میں خطرے کی گھنٹی بج گئی .عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 برس کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔ جمعرات کو ہونے والے کاروبار میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1,070.76ڈالر فی اونس رہی۔ گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت 1,064.95ڈالر فی اونس تک پہنچ… Continue 23reading سونے کی قیمت 6برس کی کم ترین سطح پر،بھارت میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی :فش ہاربر چینلز پر رش بڑھ گیا ، مچھیروں کی مشکلات میں اضافہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی :فش ہاربر چینلز پر رش بڑھ گیا ، مچھیروں کی مشکلات میں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی فش ہاربر کے چینلز پر بڑھتے ہوئے رش کے باعث مچھیروں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ کشتیوں سے مچھلی اتارنے کی خاطر ماہی گیروں کو 3 سے چار روز کا کڑا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ٹھاٹے مارتے سمندر میں رزق کی تلاش میں نکلے یہ ماہی گیر 10 سے 15 روز کی کٹھن… Continue 23reading کراچی :فش ہاربر چینلز پر رش بڑھ گیا ، مچھیروں کی مشکلات میں اضافہ