ایکسپورٹ6سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی برآمدات کے رواں مالی سال کے اختتام پر 6 سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ ہے، گزشتہ 7ماہ کے دوران برآمدات 14.4 فیصدکمی سے صرف 12ارب ڈالر رہیں، صورتحال یہی رہی تو ایکسپورٹ جون میں مالی سال کے اختتام پر20.7ارب ڈالر رہیں گی۔ یاد رہے کہ مالی سال2009-10 میں… Continue 23reading ایکسپورٹ6سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ