اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (نیوز ڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اورنج ٹرین پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔لینڈ ایکوزیشن ایکٹ کے تحت منصوبے کے لیے اراضی نہیں لی… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج