ایف بی آرکے ذیلی ادارے ٹیکس چوری پکڑنے میں ناکام ہوچکے،آڈیٹرجنرل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے انکشاف کیاہے کہ ایف بی آرکی جانب سے ٹیکس چوری پکڑنے کیلیے ڈائریکٹریٹ جنرل آف انٹرنل آڈٹ اورپوسٹ کلیئرنس آڈٹ کے نام سے قائم کردہ دونوں ادارے ٹیکس چوری میں ناکام ہوگئے ہیں،یہ انکشاف انھوں نے آڈٹ رپورٹ 2014-15 میں کیاہے۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ فیڈرل بورڈآف ریونیونے… Continue 23reading ایف بی آرکے ذیلی ادارے ٹیکس چوری پکڑنے میں ناکام ہوچکے،آڈیٹرجنرل