قرضوں کے لیے شیڈول بینک حکومت کا سہارا بن گئے
کراچی(نیوز ڈیسک )رواں مالی سال کے دوران حکومت بجٹ اخراجات کے لیے شیڈول بینکوں پر انحصار کررہی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی سے نومبر کے پہلے ہفتے تک حکومت کی جانب سے شیڈول بینکوں سے 454ارب روپے کے قرضے لیے گئے ہیں جوگزشتہ مالی سال کے… Continue 23reading قرضوں کے لیے شیڈول بینک حکومت کا سہارا بن گئے