پہلی سہ ماہی میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری71فیصد گر گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں 70.6فیصد کمی ہوئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تاستمبر مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 9 کروڑ 80لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 33 کروڑ 35 لاکھ… Continue 23reading پہلی سہ ماہی میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری71فیصد گر گئی