ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے اپنی کرنسی تبدیل کرلی،تفصیلات جاری

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے اپنی کرنسی تبدیل کرلی،تفصیلات جاری. سعودی حکومت نے اپنی کرنسی تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے جس کے بعد سعودی عرب میں نئے کرنسی نوٹ 13 دسمبر کو متعارف کرائیں جائیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں 13دسمبر کو نئے کرنسی نوٹ متعارف کرا ئے جائیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے نوٹوں کو متعارف کروانے کے لئے سعودی عرب مانیٹری اتھارٹی کے ہیڈ کواٹرز میں ایک تقریب منعقد کی جائے گی۔نئے کرنسی نوٹوں میں استعمال کی جانے والی دھاتی تار، لوگو، تصاویر اور ان کی بناوٹ میں استعمال کئے جانے والے کاغذ کے متعلق تفصیل سے بتایا جائے گا۔مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں پر مکہ، مدینہ کی عظیم مساجد اور مختلف یادگار عمارات کی تصاویر بھی بنائی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…