سروسزٹیکس تنازعات پر وفاقی اورصوبائی حکام کاآج اجلاس طلب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے وفاق اور صوبوں کے درمیان انٹرنیٹ سروسز پر جی ایس ٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے سمیت سروسز پر جنرل سیلز ٹیکس کے حوالے سے تنازعات کے حل کے لیے جمعرات کو اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔قومی اخبار کو دستیاب دستاویز کے مطابق صبح 11 بجے… Continue 23reading سروسزٹیکس تنازعات پر وفاقی اورصوبائی حکام کاآج اجلاس طلب