نیویارک ( آن لائن )عالمی مارکیٹ میں خام تیل نے اونچی چھلانگ لگا دی ،نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے لائٹ سوئیٹ کروڈ نے کاروبار ی ہفتے کا اختتام 51 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل پر کیا۔عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر یہ بات واضح نہ تھی کہ اوپیک ممبر ممالک پیداوار کم کریں گے یانہیں۔اجلاس سے ایک روز پہلے پیداوار کم نہ کئے جانے کی افواہوں پر نیویارک میں لائٹ سوئیٹ کے سودے 1 ڈالر 75 ڈالرکم ہو کر 45 ڈالر 23 سینٹ پر بند ہوئے۔اوپیک اجلاس میں پیداوار 12 لاکھ بیرل کم کئیجانے پر اتفاق کے بعد خام تیل کی قیمت میں پہلے روز 4 ڈالر 21 سینٹ ،دوسرے روز 1 ڈالر 62 سینٹ اور تیسرے روز 62 سینٹ اضافہ ہوا۔۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































