اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ماہ ربیع الاول: سبز جھنڈیوں، لائٹس اور دیگر سجاوٹی اشیاء کی مانگ میں اضافہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی( آن لائن )ماہ ربیع الاول کی آمد پر حضور اکرمﷺ سے اظہارِعقیدت کیلئے سبز جھنڈیوں اور لائٹس کے ساتھ دیگر سجاوٹی اشیاء4 کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے کراچی سمیت ملک بھر میں بارہ ربیع الاول منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ مساجد، گھر اور گلی محلوں کو سرسبز جھنڈیوں اور لائٹس سے سجایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے سجاوٹی اشیاء4 کی مانگ میں اضافہ ہو گیا۔
دکانداروں کے مطابق ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی ان کا کاروبار چمک جاتا ہے، مارکیٹوں کی رونقیں بحال ہو جاتی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہیکہ جشن عید میلادالنبی کے موقع پر گھروں میں چراغاں کرنا حضور اکرم ﷺ سے عقیدت کا اظہار ہے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…