سونے کی اچانک بڑی قلابازی،بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی بڑا اضافہ کردیاگیا
کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کو سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالرکا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے زریر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 400روپے مہنگا ہوگیا ۔آل کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالرکا… Continue 23reading سونے کی اچانک بڑی قلابازی،بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی بڑا اضافہ کردیاگیا











































