جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے 6ماہ میں 376ار ب مالیت کے نوٹ چھاپ دیئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت نے 6ماہ میں 376ار ب مالیت کے نوٹ چھاپ دیئے

لاہو(نیوزڈیسک)حکومت نے بینکوں سے قرضے لینے کا ریکارڈ تو بنایا ہی تھا ،، نوٹ چھاپنے کے بھی اگلے پچھلے سب ریکارڈ توڑدئیے ہیں،، ہر ہفتے اوسطًا 23 ارب 48 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری کیے جا رہے ہیں،،نوٹوں کی بھرمار نے مہنگائی کی نئی لہرپیدا کی ہے ۔رواں مالی سال کے پہلے 16… Continue 23reading حکومت نے 6ماہ میں 376ار ب مالیت کے نوٹ چھاپ دیئے

ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے مراعات ضروری محصولات میں کمی پر آئی ایم ایف کے تحفظات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے مراعات ضروری محصولات میں کمی پر آئی ایم ایف کے تحفظات

دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت اسحاق ڈار نے کی۔ سیکرٹری خزانہ وقار مسعود، چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ بھی شامل تھے۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس محصولات پر تحفظات کا اظہار کیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں… Continue 23reading ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے مراعات ضروری محصولات میں کمی پر آئی ایم ایف کے تحفظات

15برسوں میں پاکستان کو سالانہ محض 70کروڑ8لاکھ ڈالر کے قرضےو گرانٹس ملیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

15برسوں میں پاکستان کو سالانہ محض 70کروڑ8لاکھ ڈالر کے قرضےو گرانٹس ملیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کسی کو شاید یقینی نہ آئے لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کو گزشتہ 15 سال کے دوران غیرملکی قرضوں اور گرانٹس کی مد میں سالانہ محض 70 کروڑ 8لاکھ ڈالرز ہی ملے۔ ایسے وقت جب اسلام آباد کو جوہری پروگرام اور دیگر معاملات میں دباؤ کا سامنا ہے، پالیسی سازامریکا اور… Continue 23reading 15برسوں میں پاکستان کو سالانہ محض 70کروڑ8لاکھ ڈالر کے قرضےو گرانٹس ملیں

این ٹی این کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر سے تبدیل کردیا گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

این ٹی این کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر سے تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے چار ماہ سے زائد تاخیر کے بعدنیشنل ٹیکس نمبر (این ٹی این) کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) نمبر سے تبدیل کردیا ہے، جس پر عملدرآمد رواں ماہ سے کیا جائے گا۔گزشتہ روز جاری کیے گئے انکم ٹیکس ایس آر او کے مطابق کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی… Continue 23reading این ٹی این کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر سے تبدیل کردیا گیا

حصص مارکیٹ میں غیر متوقع تیزی،50 پوائنٹس بڑھ گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں غیر متوقع تیزی،50 پوائنٹس بڑھ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک ) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوآئل اینڈ گیس اسٹاکس، فرٹیلائزرسیکٹر میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے غیرمتوقع طور پر محدود پیمانے پر تیزی رونما ہوئی لیکن اس کے باوجود48.46 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔حصص کی مالیت میں21 ارب37 کروڑ83 لاکھ 54 ہزار 827 روپے کا اضافہ ہوگیا، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں غیر متوقع تیزی،50 پوائنٹس بڑھ گئے

ملکی معدنی پیداوار میں 1سال کے دوران 40 فیصد کمی ہوگئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملکی معدنی پیداوار میں 1سال کے دوران 40 فیصد کمی ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملکی معدنی پیداوار میں 1سال کے دوران 40 فیصد کمی ہوگئی، تانبا،کرومائٹ، چینی مٹی، چونے کا پتھر، سلیکان ریت، فاسفیٹ اور کچ دھات سمیت 10معدنی پیداوار میں کمی ہوئی۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کی دستاویزکے مطابق آئینی طور پر جوہری مواد کے علاوہ تمام دیگرمعدنیات صوبائی موضوع ہے، وفاق کو… Continue 23reading ملکی معدنی پیداوار میں 1سال کے دوران 40 فیصد کمی ہوگئی

سیمنٹ کی فروخت4فیصد بڑھ گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

سیمنٹ کی فروخت4فیصد بڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک ) ملک میں رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.79 فیصد کے اضافے سے 11.398 ملین ٹن تک پہنچ گئی جو گزشتہ برس کے اسی عرصے میں10.981 ملین ٹن تھی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق… Continue 23reading سیمنٹ کی فروخت4فیصد بڑھ گئی

کپاس کی پیداوار15روز میں صرف 18لاکھ گانٹھ بڑھ سکی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

کپاس کی پیداوار15روز میں صرف 18لاکھ گانٹھ بڑھ سکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جننگ فیکٹریوں میں 15 روز کے دوران مزید 18 لاکھ 1 ہزار 724 گانٹھ روئی کے برابر کپاس پہنچی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 30 لاکھ 38 ہزار 35بیلز کی آمد کے مقابلے میں12لاکھ 36ہزار 311 گانٹھ یا 40.69 فیصد کم ہے۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی… Continue 23reading کپاس کی پیداوار15روز میں صرف 18لاکھ گانٹھ بڑھ سکی

پیسکواورسیپکونے نیپراکو بجلی کی فی یونٹ کی قیمت میں 8روپے61پیسے اضافے کی درخواست دیدی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیسکواورسیپکونے نیپراکو بجلی کی فی یونٹ کی قیمت میں 8روپے61پیسے اضافے کی درخواست دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیسکو اور سیپکونے نیپرا میں بجلی کی فی یونٹ کی قیمت میں 8روپے61پیسے اضافے کے لیے درخواست دائر کردی ہے نیشنل پاور ریگولرٹی اتھارٹی نیپرا نے دنوں کمنیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلی ہیں اور 17اور18نومبرکا دن سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگ کے روز… Continue 23reading پیسکواورسیپکونے نیپراکو بجلی کی فی یونٹ کی قیمت میں 8روپے61پیسے اضافے کی درخواست دیدی