ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیکٹا کی ہدایت پر مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار مشتبہ افراد کے بینک اکاونٹس کو منجمد کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیکٹا کی ہدایت پر مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار مشتبہ افراد کے بینک اکاونٹس کو منجمد کردیا۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار سے زائد مشتبہ لوگوں کے بینک اکاونٹس منجمد کردیے گئے ہیں ان بینک اکاونٹس میں موجود 35 کروڑ روپے کی رقم منجمد کی گئی ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیکٹا نے فورتھ شیڈول میں شامل 5 ہزار 500 لوگوں کی معلومات سٹیٹ بینک اور نادرا کے ساتھ شیئر کی تھیں جن میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا نام بھی شامل ہے جن افراد کے اکاونٹس منجمد کیے گئے ان کے نام فورتھ شیڈول میں شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…