جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم

datetime 25  ستمبر‬‮  2026 |

ہنگو (این این آئی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ و رورل ڈیولپمنٹ ہنگو نے ہفتے اور اتوار کو دفاتر میں چھٹی بند کردی۔

ہنگو میں 26 اور 27 ستمبر (ہفتہ اور اتوار)کو لوکل گورنمنٹ کے لیے ورکنگ ڈیز قرار دیدیے گئے، ویلج و نیبرہوڈ کونسل کے تمام سیکرٹریز اور کلاس فور عملے کو دفاتر میں حاضری کا حکم دیدیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق غیرحاضر افسران اور اہلکاروں کے خلاف قانون اور قواعد کے مطابق سخت ڈسپلنری کارروائی ہوگی، تمام متعلقہ عملے کو حاضری کی تصدیق کے لیے تاریخ کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹری ورکرز اور سوئپرز 27 ستمبر بروز اتوار فیلڈ میں ڈیوٹی پر مامور رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…