جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نے نئے سال کی خوشی میں بڑا اعلان کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے نئے سال کی خوشی میں عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے عمرہ کرایوں میں کمی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کرایوں میں کمی نئے سال کے آغاز پر عوام کیلئے جذبہ خیر سگالی کے طور پر کی گئی جس کا فوری اطلاق ہوگا۔کرایوں میں کمی کیلئے اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان اور پشاور کیلئے عمرے کا ریٹرن ٹکٹ 43 ہزار ٗکراچی کیلئے 35 ہزار ہوگاجس میں ٹیکس میں شامل ہے۔عمرہ زائرین کیلئے کرائے میں کمی 31 جنوری تک کیلئے کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…