جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

گزشتہ مالی سال کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے 531 ارب کے قرضے

datetime 9  جولائی  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ مالی سال 2017-18 کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے 58.48 فیصد زائد قرضے لئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت کی جانب سے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حاصل کردہ قرضوں کا حجم 1.439کھرب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال2016-17 کے دوران حکومتی قرضوں کا حجم 908 ارب

روپے رہا تھا۔اس طرح مالی سال2016-17 کے مقابلے میں مالی سال2017-18 کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سی531 ارب روپے زیادہ قرضہ جات حاصل کئے گئے ہیں۔وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران کمرشل بینکوں کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں 76.754 ارب روپے بھی دئیے جبکہ مالی سال 2016-17 کے دوران کمرشل بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں کا حجم 179.3 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…