بجٹ تیاری کا کام غیر ملکیوں کو سونپ دیاگیا؟وزارت خزانہ کاموقف بھی سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض غیر ذمہ دار اور کہم فہم عناصر نے سوشل میڈیا پر وزارت کے خلاف ایک گمراہ کن مہم شروع کررکھی ہے جس میں بجٹ تیاری کا کام غیر ملکیوں کو سونپنے کا غلط الزام لگایا جارہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ… Continue 23reading بجٹ تیاری کا کام غیر ملکیوں کو سونپ دیاگیا؟وزارت خزانہ کاموقف بھی سامنے آگیا