ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

گوادرمیں خریدوفروخت کرنے والوں کے بری خبر

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)گوادرمیں زمین کی خریدوفروخت اورنئی الاٹمنٹ پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق یہ پابندی بورڈآف ریونیونے لگائی ہے اوریہ پابندی تین ماہ کےلئے عائد کی گئی ہے ۔اس پابندی کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ گوادرکاماسڑُپلان ایک غیرملکی کنسلٹنٹ کی نگرانی میں تیارکیاجارہاہے جس کی تیاری کی وجہ سے یہ پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…