روپیہ مسلسل لڑھک رہاہے ،ڈالردوسال کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

23  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی معیشت کے بارے میں د عوی کیاجارہاہے کہ یہ بہتری کی طرف گامزن ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف تجزیہ نگارکامران خان نے اپنے تجزئے میں بتایاکہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ دوسال کے دوران پاکستان میں ڈالرکی پاکستانی روپے کے مقابلے میں قیمت دوروپے اسی پیسے بڑھی ہے اوراس وقت اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 100.9روپے ہے جبکہ ہنڈی اورحوالہ کے ذریعے ملنے والے ڈالرکی قیمت 112روپے تک پہنچ گئی ہے جوکہ ایک تشویشناک صورتحال ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…